the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کر یم نگر : آ ج ایک سڑ ک حا دثہ میں 6 یا تری ہلا ک ہو گئے جسمیں آٹھ ما ہ کا بچہ شا مل ہے ۔ یہ حا د ثہ آ ج صبح کی اولین سا عتوں میں پیش آ یا ‘ جبکہ گجو لا گنڈی گاو ں ‘ منتھنی منڈ ل کے مضا فا ت میں تیز رفتا ر گا ڑی نے درخت کو ٹکر دے دی جسمیں آ ٹھ دو سرے افرا د زخمی ہو گئے ۔ پو لیس ذرا ئع کے بمو جب‘ تما



م یا تریوں کا تعلق و نپر تی ‘ محبو ب نگر سے تھا جو کہ منگل کی رات کا لیشورم پہنچنے کیلئے روا نہ ہو ئے تھے۔ گا ڑی منتھنی کر ا س روڈ سے آگئے بڑ ھنے پر ڈ را ئیو ر نے گا ڑی پر سے کنٹرول کھو دیا اور گا ڑی جھا ڑ کی ٹکرا گئی ۔ تما م زخمی افرا د کو علا ج کیلئے منتھنی ہا سپٹل منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مزید بہتر علا ج کیلئے کریم نگر کے ہا سپٹل منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.